• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ’لوسی ان دی اسکائی‘کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی سائنس فکشن ڈرامے سے بھرپور فلم "لوسی ان دی اسکائی"کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

نواہ ہاؤلے کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی طویل خلائی مشن سے لوٹنے والی ایک خاتون کے گرد گھوم رہی ہے جس کی زندگی میں نا قابل یقین حد تک تبدیلی آجاتی ہے۔

واضح رہے کہ فلم میں نتالے پورٹمین ،جان ہیم،زیزی بیٹس،کرسٹوفر ڈارگا،جوئے ولیمسن،کیلی ڈیپاکو اور نک آفرمین سمیت دیگر اداکار اداکری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گئے ۔

اس فلم کو پروڈیوس مولی ایلن اور برائن سی براؤن نے کیا ہے۔

فلم رواں برس ریلیز کی جائے گی ۔

تازہ ترین