• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلش فٹبالر آن رش رواں ماہ پاکستان آئیں گے

لاہور (نمائندہ جنگ) انگلش فٹ بال کلب لیورپول کے عظیم سابق اسٹرائیکر آن رش 21 اپریل کو لاہور میں قائم پاک ریڈز کے ہیڈ کوارٹرز میں لیورپول اور کارڈف کے درمیان شیڈول پریمیئر لیگ کے میچ کی اسکریننگ میں شرکت کریں گے۔آن رش نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں پاکستان جانے کا منتظر ہوں اور امید ہے کہ وہاں میرا وقت بہترین گزرے گا۔
تازہ ترین