کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) مسحی برادری آج ایسٹر کا تہوار اپنے مذہبی عقیدے کے مطابق منائے گی اس موقع پر شہر بھر کے چرچز میں دعائیہ تقریبات منعقد ہو نگی۔
پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں 53واں پی این اسٹاف کورس منعقد ہوا۔
عون جہانگیر نے پاسکو ملازمین کوکہا کہ تمام کسانوں کو ہر حالت میں باردانہ فراہم کیا جائے۔
اعلامیہ میں رفح کراسنگ کی فلسطینی سائیڈ پر اسرائیلی افواج کے قبضے کی مذمت کی گئی۔
کرن راؤ نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ انہیں بالی ووڈ کے سپر اسٹار خانز میں سے سب سے زیادہ سلمان خان پسند ہیں۔
بانی پی ٹی آئی،بشریٰ بی بی کے وکلاء کو بذریعہ پولیس بھی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اور نیوز ڈائریکٹرز کے نومنتخب عہدے داروں کو مبارکباد دی ہے۔
آخری لیگ میچ میں پاکستان نے ایران کو تین ۔ ایک سے شکست دے دی۔
14 مئی کو ڈیفنس تھانے کو ایک بچی ملی، 14 سال کی بچی آمنہ کو ایک ماسی تھانے لے کر آئی تھی، ڈی آئی جی ساؤتھ کراچی
ایس بی پی کے مطابق 10 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زر مبادلہ ذخائر 10 مئی تک 14 ارب 62 کروڑ ڈالر رہے۔
احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے بار بار اصرار پر دونوں کے طبی معائنے کا حکم دیا تھا۔
کمیشن نے این بی ایف آئیز کی مشاوت سے فریم ورک میں ترامیم کی ہیں، اعلامیہ
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا آزاد کشمیر میں ہونے والے احتجاج میں کچھ شرپسند عناصر شامل تھے، شرپسند عناصر کی وجہ سے کچھ شہریوں کی زندگیاں گئیں۔
وزیراعظم نے کابینہ اجلاس میں اس معاملے پر کابینہ کی کمیٹی بنائی تھی جس کا کام مشاورت کرنا ہے۔
مریم نواز نےکہا کہ ماضی میں گندم خریدنےمیں کرپشن کے انبار تھے جس کے راستے بند کر دیے۔
مولانا کے بیان کو اس طرح پیش کرنا غلط ہے۔ وہ جمیعت علما اسلام کے اصولی موقف کو غلط رنگ دیے جانے کی مذمت کرتے ہیں۔