• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غلط انجکشن سے لڑکی کی ہلاکت3 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ کے روبرو تفتیشی پولیس نے 26 سالہ عصمت کے قتل کے مقدمے میں گرفتار 3 ملزمان عامر، شاہزیب اور ولی محمد کو عدالت میں پیش کیا اور 14 روز کے ریمانڈ کی استدعا کی،عدالت نے ملزمان کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
تازہ ترین