• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے 12مئی واقعہ سے متعلق 13 مقدمات کی جیل منتقلی کا حکم دے دیا، سماعت کے موقع پر مئیر کراچی سمیت دیگر ملزمان پیش ہوئے، عدالت کا کہنا تھا کہ 4 مئی کو 12 مئی ٹرائل انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 7 جیل میں چلایا جائے گا، محکمہ داخلہ کا 12 مئی مقدمات کی منتقلی کا نوٹیفکیشن انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کو موصول ہوگیا ہے۔
تازہ ترین