• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کر اچی( اسٹاف رپورٹر)متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنو ینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے ضلع وسطی یو سی 48کے چیئر مین اعجا ز خان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کرتے ہوئے مر حو م کے تمام سوگواراون ولو احقین سے دلی تعزیت وہمد ردی کا اظہا رکیا ہے ۔
تازہ ترین