• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رینٹل پاور کیس میں گرفتار شاہد رفیع کا دودن کاریمانڈ

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) احتساب عدالت کے جج بشیر نے کار کے رینٹل پاور کیس میں گرفتار ملزم شاہد رفیع کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ملزم کو پیر کو احتساب عدالت نمبر 2 میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ جبکہ داماد کے خلاف دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ہفتہ کو نیب ٹیم کی جانب سے سابق سیکرٹری پانی و بجلی شاہد رفیع کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے روبرو پیش کیا گیا، نیب پراسیکیوٹر نے بتایا ملزم کے خلاف پہلے سے ٹرائل جاری ہے، گرفتاری کے دوران اہم دستاویزات حاصل ہوئی ہیں۔
تازہ ترین