وزیرِ اعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم طلعت حسین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج کے لیے نسک کارڈ رکھنا لازم قرار دے دیا۔
فلسطین سے اظہارِ یک جہتی کے لیے ہارورڈ یونیورسٹی کے طلبہ نے گریجویشن تقریب سے واک آؤٹ کر دیا۔
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ سے شکست پر برٹش پاکستانی فینز قومی کرکٹ ٹیم سے مایوس ہوگئے۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شیڈول پاک بھارت میچ کے حوالے سے آئی سی سی نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں فین پارک بنانے کا اعلان کردیا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی مداح نبیہا خان انگلینڈ کے ہاتھوں 23 رنز سے شکست پر رو پڑیں۔
زینب جمیل نے ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران سے گفتگو میں اپنے ہی شوہر پر قاتلانہ حملے کا الزام عائد کیا ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی سے آئندہ بجٹ پر مشاورت کی ہے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیلڈ اسپتال اور کلینک آن وہیلز پراجیکٹ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان کے معروف اداکار طلعت حسین انتقال کر گئے۔
لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) طارق عباسی کو واٹس ایپ پر سنگین نتائج کی دھمکیوں کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ درجہ حرارت کو محسوس کرنے کی شدت 40 سے 42 ڈگری ہو سکتی ہے
کراچی بندرگاہ پر مسافر وین سمندر میں گر گئی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کوٹ ادو میں ٹریفک حادثے پر اظہار افسوس کیا ہے۔
جہلم سے اغوا اور قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
حماس نے غزہ میں جبالیہ کیمپ کی ایک سرنگ میں گھسنے والے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کر دیا۔