• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیوسے بچاؤکے قطرے پلانےکی ملک گیرمہم آج سے شروع ہوگی

لاہور(نمائندہ جنگ) پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی ملک گیرمہم آج سےشروع ہوگی،مہم کےدوران تین کروڑ90لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤکےقطرے پلائےجائیں گے،پولیو ٹیمیں ریلوے سٹیشنز ، بس اڈوں اور عوامی مقامات پر بھی موجود ہوں گی۔ پانچ سال تک کی عمر کےبچوں کوپولیوسےبچاوکےقطرےپلانےکی ملک گیرمہم آج پیرسےشروع ہورہی ہے۔ مہم کے دوران چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اورآزادکشمیرمیں تین کروڑ90 لاکھ بچوں کوپولیوسےبچاوکےقطرے پلائے جائیں گے۔پولیو ٹیموں کیلئے خصوصی حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں۔

تازہ ترین