• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئر لینڈ :پہاڑی علاقے میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی


شمالی آئر لینڈ کے پہاڑی علاقے میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ۔

خبر ایجنسی کے مطابق شمالی آئر لینڈ کی کاؤنٹی ڈاؤن میں اچانک آگ لگی ،آگ کی بلند ہوتے شعلوں سے قریبی عارضی گھروں کو خطرہ پیدا ہوگیا۔

حفاظتی اقدامات کیلئے حکام نے گھروں کو خالی کرالیا جبکہ 50 سے زائد فائر فائٹرز نے کچھ گھنٹوں پر آگ پر قابو پالیا۔

تازہ ترین