• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ہانگ کانگ میں سرد موسم شدت اختیار کر گیا۔

بارش کے ساتھ تیز ہواؤں کے طوفان نے جہاں نظام زندگی درہم برہم کردیا وہیں ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق موسم کی خراب صورتحال سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا جبکہ کئی دکانوں کی چھتیں اْڑ گئیں۔

صورتحال سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ نے ریڈ الرٹ جاری کردیا۔

تازہ ترین