• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غلط حکمت عملی ،میپکو صارفین کو بل تاخیر سے ملیں گے

ملتان ( سٹاف رپورٹر) میپکو انتظامیہ کی غلط حکمت عملی کی وجہ سے صارفین کو بل تاخیر سے ملیںگے،میٹر ریڈرز کو سہولیات فراہم نہ کرنے اور ڈیلی ویجز میٹر ریڈرز کو ملازمت سے فارغ کردینے کے باعث 22اپریل تک میٹر ریڈنگ کے آٹھویں بیچ (Batch) کی ریڈنگ ہوسکی ہے جبکہ ریڈنگ سائیکل کے مطابق بارہویں بیچ (Batch) کی ریڈنگ مکمل ہونا تھی۔
تازہ ترین