• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی میں حملے کرنے والے چار تارکین وطن کیخلاف عدالتی کارروائی شروع

برلن (این این آئی )جرمنی میں اکیس افراد پر اچانک اور بلاتفریق حملے کرنے والے چار نوجوان تارکین وطن کے خلاف عدالتی کارروائی شروع کر دی گئی ان ملزمان کی عمریں 17سے لے کر 19برس کے درمیان بتائی گئی ہیں ان کا تعلق افغانستان اور ایران سے ہے غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان ملزمان نے یہ حملے گزشتہ برس دسمبر میں جرمن ریاست باویریا کے شہر امبَیرگ میں کیے تھے اور وہیں ایک عدالت میں ان کے خلاف سماعت شروع ہوئی ۔
تازہ ترین