• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں 51جعلی اکائونٹس کے ذریعے 110 ملین ڈالرز منی لانڈرنگ کا انکشاف

لاہور(نیوز ایجنسیز)پنجاب میں 51جعلی اکائونٹس کے ذریعے 110 ملین ڈالرز منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے ، ایف آئی اے کی ٹیم نے مختلف بینکوں سے 110ملین ڈالرز کی منی لانڈرنگ کا سراغ لگا لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے ضیاء الرحمان کی سربراہی میں تحقیقات کیلئے سات رکنی جے آئی ٹی تشکیل دی گئی تھی جس نے 51جعلی اکائونٹس پر کارروائی کر کے منی لانڈرنگ کا سراغ لگایا ۔
تازہ ترین