• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ مرادجمالی:سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ،7افراد زخمی

ڈیرہ مرادجمالی (صباح نیوز) ڈیرہ مراد جمالی کے بس اڈہ کے مقام پر نامعلوم تخریب کاروں نے سی ٹی ڈی کی گزرنے والی گاڑی کو موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکہ سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں زور دار دھماکہ ہوا ۔سی ٹی ڈی کی گاڑی میں سوار سی ٹی ڈی کے انسپکٹر غلام سرور،اے ایس آئی محمد یعقوب اورپانچ راہ گیروں سمیت سات افراد زخمی ہو گئے۔
تازہ ترین