• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد پولیس کے دواہلکار منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منشیات فروشوں کےخلاف گھیرا تنگ ہوتے ہی اسلام آباد پولیس کے دواہلکار بھی منشیات سمیت رنگے ہاتھوں قابو میں آگئے۔ جن کے نام فہیم گل اور شاہ نواز معلوم ہوئے۔ گرفتار اہلکار تھانہ رمنا اور سیف سٹی میں تعینات تھے۔ دونوں کو معطل کر کے محکمانہ کارروائی کاآغاز کردیا گیا۔
تازہ ترین