• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)سٹیٹ لائف کارپوریشن کے فیلڈ سٹاف کا دھرنا منگل کو بھی جاری رہا۔مظاہرین نے جناح ایونیو پر احتجاجی واک کی اور اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگائے، مظاہرین نے کہا کہ احتجاج جاری رہے گا۔
تازہ ترین