• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کو اگلے ہفتے حتمی شکل دی جائیگی ، سیکرٹری خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) سیکرٹری خزانہ نونس ڈھاگا نے کہا ہے کہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم آئندہ ہفتےفائنل ہو جائیگی ، ایف بی آر میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ آئی ایم ایف کا وفد 27سے 30اپریل کے دوران پاکستان کا دورہ کریگا ،آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ مئی کے آخری ہفتے میں پیش کیا جائیگا۔
تازہ ترین