• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اساتذہ کی پے پروٹیکشن کی منظوری کیلئے سمری وزیراعلیٰ کو ارسال

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے اساتذہ کی پے پروٹیکشن کی منظوری کیلئے سمری وزیراعلیٰ کو ارسال کر دی ہے،بتایا گیا ہے کہ مذکورہ سمری کی منظوری کی صورت میں ہزاروں اساتذہ کو فائدہ ہو گا،سمری کی منظوری سے اساتذہ کی پرسنل پے ان کی بنیادی تنخواہ میں شامل ہو جائے گی ۔
تازہ ترین