• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


انگلش پریمیئر لیگ کے ڈربی میچ میں مانچسٹر سٹی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو دو صفر سے ہرا کر ٹیبل پر پھر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔

نچسٹر سٹی نے ٹیبل پر پھر سے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی جبکہ ایک پوائنٹ کے فرق سے لیورپول کا دوسرانمبر ہے۔

ایک اور میچ میں وولورہمپٹن نے آرسنل کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔

اس شکست سے آرسنل کی چوتھی پوزیشن پر رہنے کی اُمیدوں کو دھچکا لگا ہے ۔

تازہ ترین