• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے ٹی ایم مشین سے پیسوں کے بجائے سانپ نکلنے لگے


بھارت میں اے ٹی ایم مشین سے پیسوں کے بجائے سانپ نکلنے لگے۔

یہ واقعہ بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ایک بینک میں اس وقت پیش آیا جب اے ٹی ایم مشین سے اچانک سانپ نکل آیاجس نے وہاں موجود افراد کو بیحد خوفزدہ کردیا تاہم ریسکیو اہلکاروں کچھ دیر بعد پہنچ کر نے سانپ کو اے ٹی ایم سے باہر نکال لیا۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز بھارتی ریاست کیرالہ میں تیسرے مرحلے کے انتخابات کے دوران وی وی پی اے ٹی مشین سے سانپ نکل آیا تھاجس پر ووٹرزخوفزدہ ہوگئے تھے۔

تازہ ترین