• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی شہزادہ ولیم سرکاری دورے پر نیوزی لینڈ پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے قومی دن کی منابست سے منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی۔


اس موقع پر شہزادہ ولیم نے سانحہ کرائسٹ چرچ پر نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جسینڈا ایرڈرن سے تعزیت کی اور شہادت پانے والوں کیلئے دعا کی۔

اس دوران شہزادہ ولیم سانحہ کرائسٹ چرچ میں زخمی ہونے والی 5سالہ بچی کی اسپتال پہنچ کر عیادت کی جبکہ واقعے کے دوران امدادی سرگرمیاں سرانجام دینے والے رضاکاروں اور پولیس افسران سے بھی ملاقات کی۔

تازہ ترین