• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیوایم کے چار کارکنوں کو29 ،29 سال قید وجرمانہ کی سزا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداددہشتگردی عدالت نے کورنگی میں رینجرز چوکیوں پر حملوں کا الزام ثابت ہونے پر ایم کیوایم کے چار کارکنوں کو29 ،29 سال قید کی سزا سنادی،ملزمان میں احمد حسن، عبید اللہ عرف پاگل، کامران عرف کامون اور سلمان شامل ہیں ، عدالت نے ملزمان پر ایک، ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔
تازہ ترین