• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت مذہبی امور نے رویت ہلال کی قانون سازی کیلئے مسودہ بل تیار کر لیا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسلامی تہواروں پر قومی ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کیلئےوزیر مذہبی امور پیرنور الحق قادری متحرک ہوگئے ہیں۔ ذ رائع کے مطا بق وزارت مذہبی امور نے رویت ہلال سے متعلق قانون سازی کیلئے مسودہ بل تیارکرلیاہے۔ آئین کی شق 144 کے تحت رویت ہلال پر قانون سازی کیلئے صوبائی اسمبلیوں سے قرارداد ضروری ہے ۔سندھ اسمبلی قانون سازی کے حق میں قرارداد منظور کر چکی ہے۔
تازہ ترین