• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان اسمبلی میں ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جمعرات کو سردار سرفراز ڈومکی ،میر نصیب اللہ مری ، سردار مسعود لونی ، نواب محمد اسلم رئیسانی ، میر زابد علی ریکی ، مولانا نور اللہ ، میر حمل کلمتی ، مکھی شام لعل اور دنیش کمار کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں ۔
تازہ ترین