دبئی میں رنگا رنگ عرب فیشن ویک2019 کاانعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے نامور ڈیزائنرز نے حصہ لیا۔
5روز تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں موسم کی مناسبت سے ڈیزائنرزنے اپنا کلیکشن پیش کیا۔
فیشن ویک کے دوران خوبصورت ماڈلز مختلف ڈیزائنرز کے نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیرتی دکھائی دیں۔
24اپریل سے شروع ہونے والا یہ رنگا رنگ ایونٹ 28اپریل کو اختتام پذیر ہوگیا ۔