آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 13؍رمضان المبارک 1440ھ19؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکشن سے بھرپور فلموں کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم بیک ڈرافٹ 2 (Backdraft 2)کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔


گونزیلو لوپز کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 1991میں ریلیز ہونے والی فلم بیک ڈرافٹ کا سیکوئل ہے جس کی کہانی ایک ایسے تفتیش کار کے گرد گھوم رہی ہے جو فائر ڈپارٹمنٹ کے ساتھ مل کر اسلحہ فروخت کرنے والے گروہ کی تلاش کرتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ولیم بالڈون،پیٹرک والش،مارک آرنلڈ،ایمیلی باربر،جوئے اینڈرسن،الیشا بیلے اور الیسٹیئر مکینزے سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔جیلز ڈوسٹ کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 14مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں