• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایونجرز کا 10 دن میں ڈھائی کھرب روپے کا بزنس


ایونجرز سیریز کی نئی فلم ایونجرز اینڈ گیم نے کمائی کے نئے ریکارڈز قائم کردیے ۔ فلم نے10دن میں دنیا بھر سے ڈھائی کھرب روپے کا بزنس کرلیا ہے۔

26 اپریل کو ریلیز ہونے والی ایوینجرز سیریز کی 22 ویں فلم ’ایوینجرز اینڈ گیم‘ نے دنیا بھر میں کمائی کے کئی ریکارڈ توڑے اور کئی نئے ریکارڈ بنائے ہیں۔’ایوینجرزاینڈگم‘دنیا بھر میں اب تک ڈھائی کھرب روپے کا بزنس کرچکی ہے جبکہ فلم نے صرف پاکستان میں8 دن میں 25 کروڑ روپے کے قریب ریکارڈ بزنس کیا ۔

فلم کی کہانی اس بار نئے ولن کو منظرِ عام پر لائی ہے جو انسانوں کو اپنا دشمن سمجھتے ہوئے انہیں صفحہِ ہستی سے مٹانا چاہتا ہے جبکہ ایونجرز کی ٹیم اْسے روکنے میں مصروف ہے۔

تازہ ترین