• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر بینک: ڈالر 280 روپے 85 پیسے کا ہو گیا

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

انٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر 13 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہو کر 280 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔

انٹر بینک میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر 280 روپے 72 پیسے کا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید