• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ہانگ کانگ میں رنگا رنگ پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں مشہورو معروف اینیمیٹیڈ اور کارٹون کرداروں نے دلکش نظارے ترتیب دے کرشہر کی رونقیں بڑھا دیں۔

ہانگ کانگ کے ڈزنی لینڈ میں منعقدہ’ نائٹ پریڈ‘ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اوردلچسپ کاسٹیومز میں ڈزنی کرداروں کا روپ دھا ر کر سڑکوں پر پریڈ کی۔

دیوہیکل فلوٹس سڑکوں پر نکلے تو نہ صرف سڑکیں ہزاروں روشنیوں میں نہاگئیں بلکہ رنگ برنگے کاسٹیومز میں پریڈ میں شریک پرفارمرز بھی ان کی دلکشی کو چار چاند لگاتے نظر آئے۔

تازہ ترین