• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ریاست کولوراڈو کے اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، فائرنگ کے نتیجے میں 8 طالب علم زخمی ہو گئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق زخمی طلبہ کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

لاس اینجلس پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

تازہ ترین