• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں نوجوان کرین آپریٹر کی حاضر دماغی سے کئی جانیں بچ گئیں۔

مقامی میڈیا کےمطابق شمال مشرقی چین کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنےسےکئی افراد عمارت میں پھنس گئے تاہم ریسکیوٹیموں کی آمد سےقبل ہی حادثے کےقریب ایک کنسٹرکشن سائٹ پرکام کرنےوالے کرین آپریٹرنے موقع پرپہنچ کرامدادی کام شروع کردیا۔

19 سالہ کرین آپریٹرنےاپنی کرین کےزریعے بالائی منزل پرموجود چودا افراد کوبحفاظت ریسکیوکرلیا۔

تازہ ترین