• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان کا 60 سیکنڈ میں 20 تربوز کاٹنے کا مظاہرہ


یوں تو دنیا میں کرتب دکھانے میں ماہر افراد کی کمی نہیں لیکن ان میں سے بعض ایسے کارناے انجام دیتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس چینی نوجوان کو ہی دیکھ لیں جس نے تربوز پر تاش کے پتے اٹکا کر اور انہیں کاٹ کردیکھنے والوں دنگ کردیا۔

جی ہاں، چینی نشانہ باز اور تاش کے پتوں سے کرتب دکھانے میں ماہر نوجوان نے ساٹھ سیکنڈ میں 20تربوزوں پر تاش کے پتوں سے یوں نشانہ لگایا کہ پتا نہ صرف تربوز میں اٹک گیا بلکہ باآسانی کٹ بھی گیا۔

اس دوران تاش کے پتوں سے ہی غبارے پھوڑنے کا بھی ایسا شاندار مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے۔

تازہ ترین