• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہالی ووڈ تھرلر ڈرامہ فلم ہیڈ کاؤنٹ کانیاٹریلرجاری

خوف و دہشت سے بھرپورفلموں کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈہارر تھرلرفلم ہیڈ کاؤنٹ(Head Count)کا سنسنی خیزنیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔


ایلے کلیہن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی چند  نوجوانوں کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک صحراء میں چھٹیاں منانے کیلئے جاتے ہیں اور ایک پراسرار مخلوق کے چنگل میں پھنس جاتے ہیں۔

فلم کی کاسٹ میں ایساک جے،ایشلے مورگھن،سیم مارا،بیون برو،کوپر روو،ٹوری فریتھ اور مائیکل ہرمن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

لاؤری اپیلین اور سیمیول سینڈوس کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی سے بھرپور یہ فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین