• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو آپ نے کئی ماہر باکسرز کو رنگ میں اُتر کر اپنے حریفوں سے لڑتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن جناب بچے بھی باکسنگ میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والی اس چینی بچی کو ہی دیکھ لیں جو نہ صرف ماہر باکسر کی طرح باکسنگ کا مظاہرہ کر رہی ہے بلکہ اپنے حریفوں کو ایسے مکے برساتی ہے کہ دیکھنے والوں بھی ننھی باکسر کی تعریف کئے بنا رہ نہیں پاتے۔

چین کے شہر Bijie سے تعلق رکھنے والی8سالہ بچی نہ صر ف باکسنگ کی شوقین ہے بلکہ باکسنگ کے کئی مقامی مقابلے اپنے نام کر چکی ہے ۔

تازہ ترین