• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب گردی کے پیچھےکون ہے، ہم جانتے ہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یہ جو نیب گردی ہے، اس کے پیچھے ہم جانتے ہیں کون ہے۔

چیئرمین پی پی پی نے منگل کو اپنے ایک ٹیوٹر پیغام میں کہا ہے کہ تین نسلوں سے ہم ان کا مقابلہ کرتے آئے ہیں،ہم اب نہیں رکنے والے۔

تازہ ترین