• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کارپوریٹ کرکٹ :اسٹیٹ بینک اور کے الیکٹرک کامیاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کارپوریٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں اسٹیٹ بینک نے کینڈی لینڈ کو 149 رنز سے شکست دیدی۔ اسٹیٹ بینک نے 221 رنز بنائے ۔ کینڈی لینڈ کی ٹیم72 رنز ہی بناسکی۔اس سے قبلکے الیکٹرک نے نیشنل بینک کو 51 رنز سے شکست دیدی۔ ناکام 171 کے جواب میں 120 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ رمیز عزیز نے 55 رنز بنائے۔
تازہ ترین