• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم رہنما عامر خان کی سزاکےخلاف اپیل پر وکلا کہ استدعا منظور کرتے ہوئے 19اگست تک سماعت ملتوی کردی، جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو اور جسٹس کے کے آغا پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو ایم کیو ایم رہنما عامر خان کی سزاکےخلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔

تازہ ترین