آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل 15؍ صفرالمظفر 1441ھ 15؍اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ہم کبھی بیرونی دباؤ میں نہیں آئیں گے،ترجمان چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (اے پی پی)چین نے کہا ہے کہ ہم کبھی بیرونی دباؤ میں نہیں آئیں گے اور اپنے مفادات اور جائز حقوق کا مکمل تحفظ کریں گے، کسی نے جنگ ہماری دہلیز تک پہنچائی تو ہم اسے منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گننگ شو آنگ نے یہاں پریس بریفنگ کے دوران چین امریکہ تجارتی کشیدگی کے حوالہ سے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین تجارتی جنگ نہیں چاہتا تاہم ہم کوئی بھی جنگ لڑنے سے نہیں گھبراتے، ۔  

اہم خبریں سے مزید