آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ18؍رمضان المبارک1440 ھ24؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31سنٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 22سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔ اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں مطلع جزوی طور پر آبر الود رہا ۔ بعض علاقوں میں چھینٹے بھی پڑے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج دن بھر ہوا چلتی رہے گی ۔  مطلع جزوی طور پر آبر الود رہنے اور بعض علاقوں میں بارش کا بھی امکان ہے ۔ 

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں