• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’عمران نے جتنے جھوٹ بولے، ڈالر بھی اتنا ہی اوپر جا رہا ہے‘‘

مسلم لیگ نون کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب نے جتنے بڑے جھوٹ بولے، ڈالر کی قیمت بھی اتنی ہی اوپر جا رہی ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے آئی ایم ایف سے معاہدے کے اثرات سامنے آنے لگے ہیں، مہنگائی کے عذاب کے ذریعے عوام سے عید کی خوشیاں چھین لی گئی ہیں۔

مریم اورنگ زیب کا یہ بھی کہنا ہے کہ قوم دیکھ لے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ حکومت نے قوم اور پارلیمنٹ سے کیوں چھپایا تھا۔

تازہ ترین