• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ماسکو (اے پی پی) روس کے جنوبی کریل جزائر کے پاس بحرالکاہل میں زلزلے سے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.6ریکارڈ کی گئی روس کے ارضیاتی سروے مرکز نے بدھ کو بتایا کہ کریل جزائر کے پاس صبح 7بج کر 55منٹ پر زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت ریکٹر سکیل 5.6 تھی۔
تازہ ترین