آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار19؍ربیع الاوّل 1441ھ 17؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

آسمان سیکڑوں کاغذی لالٹینوں سے جگمگا اُٹھا


امریکا میں روایتی لالٹین فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ۔

اس فیسٹیول میں سیکڑوں افراد ایک جگہ جمع ہوئے اور کاغذ سے بنی لالٹینوں پر اپنے دل کی خواہشات و پیغامات لکھے اور پھر اُن لالٹیوں کو روشن کر کے فضا میں بلند کیا تو آسمان روشنیوں سے بھر گیا۔

فیسٹیول میں جہاں لوگوں نے لالٹینیں فضا میں بلندکر کے خوب انجوائے کیا وہیں ہزاروں لالٹینوں سے سجے خوبصورت منظر نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید