آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل 14؍ربیع الاوّل 1441ھ 12؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

مختلف اشکال کےدیوہیکل مجسمےلوگوں کوتوجہ کامرکز


برطانیہ میں ریت سے مجسمہ سازی کے سالانہ فیسٹیول کا انعقاد ہے جس میں ماہر فنکاروں کے تیار کردہ ریت سے بنے دیوہیکل مجسمے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

برطانیہ کے ٹاؤن کے ساحل پر منعقد ہونے والے ریت سے مجسمہ سازی کے سالانہ میلے میں برطانیہ سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ماہر مجسمہ سازوں نے حصہ لیا اور ریت سے مجسمے بنا کر اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد ہونے والے اس ریتیلے فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کئے گئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانوی وزیر اعظم ٹریسامے سمیت مختلف دیوہیکل ریت کے مجسمے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں جنہیں دیکھنے کیلئے عوام کی بڑی تعدادنے اس دوران یہاں کا رُخ کیا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید