آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 13؍شوال المکرم 1440ھ17؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس شمالی کوریائی علاقے میں جوہری مادوں میں تخفیف کا خواہاں نہیں، امریکہ

ماسکو (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ روس کی کوریائی جزیرہ نما میں جوہری مادہ میں تخفیف کے سلسلے میں دلچسپی نہیں ہے۔مائیک پومپیو نے فاکس نیوز ریڈیو کو دیئے انٹرویو میں کہا کہ شمالی کوریا کے سلسلے میں روس اور امریکہ کے وسیع تر باہمی مفاد ہیں اور اس وجہ سے وہ اس علاقے میں جوہری مادوں میں لانے کمی میں دلچسپی ظاہر نہیں کر رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ”روس کی یہ یقینی بنانے میں دلچسپی ہے کہ اس علاقے میں جوہری مواد کی کمی نہیں ہے۔ وہ شمالی کوریا کے ساتھ سرحدیں مشترک کرتا ہے اور اس کی معیشت کو مضبوط کرنے میں دلچسپی دکھا رہا ہے“۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں