• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دفتر میں گھس کر توڑ پھوڑ اور فائرنگ پر مقدمات

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ کراچی کمپنی کے علاقے جی ایٹ مرکز میں راجہ خرم نیاز کے دفتر میں گھس کر توڑ پھوڑ کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے پر 10افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ امن خان نے دیگر نو افراد کے ہمراہ دفتر میں توڑ پھوڑ کی اور دھمکیاں دی تھیں۔ ادہر نجی سوسائٹی میں داخل ہو کر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تازہ ترین