• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ادارہ برائے امراض قلب میں فنڈز کی کمی،صحت کی سہولتیں متاثر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ادارہ برائے امراض قلب میں فنڈز کی کمی کے باعث صحت کی سہولتیں متاثر ہو رہی ہیں اور مریضوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جبکہ این آئی سی وی ڈی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ملک کے سب سے بڑے دل کے اسپتال میں علاج کی سہولتیں مکمل طور پر دستیاب ہیں ۔فنڈز کی کمی کے ضمن میں اسپتال کے ڈائریکٹر کی جانب سے فروری میں وزیر اعلیٰ سندھ کو مکتوب بھی لکھا گیا تھا ۔
تازہ ترین