• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوڈ قوانین کی خلاف ورزی پردو پوائنٹ سر بمہر

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈسیفٹی ٹیموں نے ممنوعہ اجزاء کے استعمال اور ناقص انتظامات پر2فوڈ پوائنٹس کو سر بمہر کیا۔ متعدد فوڈ پوائنٹس کو سابقہ ہدایات پر عمل نہ کر نے اور حفظان صحت کے اصو لوں کی خلاف ورزیوں پر2لاکھ 87ہزار روپےکے جرمانے عائدکیے گئے۔ گلزار بیکرز اینڈ سویٹس اور چوہدری ملک شاپ کو سر بمہر کیا گیا۔
تازہ ترین