چین کے صوبے حنان کے شہر کائی فینگ میں چار سال کی بچی کھیلتے ہوئے کنویں میں گر گئی ۔
کنواں صرف 40 سینٹی میٹر چوڑا ہونے کی وجہ سے کوئی ریسکیو اہلکار بچی کو نکالنے اندر نہیں جاسکتا تھا۔
بچی کو ایک رسی کی مدد سے باہر نکالا گیا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ڈی ایم حکومت کی قانون سازی کالعدم قرار دینے کی درخواست جرمانے کے ساتھ خارج کر دی۔
توشہ خانہ ٹو کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔
ڈیرہ غازی خان میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے تحریکِ انصاف کی رکنِ قومی اسمبلی زرتاج گل کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔
کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کے بعد ٹرین سروس اب تک بحال نہیں ہوسکی۔
سپریم کورٹ نے نارکوٹکس سے متعلق کیس غیرمؤثر ہونے کی بنیاد پر نمٹا دیا۔
آئینی بینچ نے سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر نظرِ ثانی درخواست خارج کر دی۔
ڈنمارک کی کمپنی نے کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم پر آف ڈاک ٹرمنل میں ڈھائی کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کی ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل، اداکارہ و میزبان وینا ملک نے دلہن کے لباس میں تصاویر شیئر کرکے سب کو ابہام میں مبتلا کر دیا ہے۔
نائب امیرِ جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے مطالبہ کیا ہے کہ صارفین سے بجلی، پیٹرول، گیس کی حقیقی قیمت وصول کی جائے۔
کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں تفتیشی پولیس نے چھاپہ مار کر خاتون چور کو گرفتار کر لیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں انڈیکس ایک بار پھر 94 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔
نیلامی میں 800 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کرنے کا ہدف تھا۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ اپنا حق لینے کے لیے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے۔
کراچی میں نیشنل اسٹیڈیم کے قریب بنگلے پر ایف آئی اے نے چھاپہ مار کر حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔
ملازمت کی خواہش مند بھارتی خاتون کو آن لائن جاب کی درخواست بھیجنا مہنگا پڑ گیا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئینی کیسز سے متعلق سماعت شروع ہو گئی۔