• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانی سے کھیلتے ننھے ہاتھی نے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا


تھائی لینڈ میں پانی سے کھیلتے ننھے ہاتھی نے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا۔

یہ مناظرتھائی لینڈ کے پارک میں دیکھے گئے جہاں ایک ننھے ہاتھی میاں پانی کے ٹب میں خوب مزے سے کھیل رہا تھا۔

پانی سے کھیلتے اور نہانے کا شوق پورا کرتے ننھے ہاتھی کے دلچسپ انداز پر دیکھنے والے بھی خوب محظوظ ہوئے۔

تازہ ترین